29 اکتوبر 2016 - 10:48
تصویری رپورٹ: موصل سے باہر داعش کے ٹنلز

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراقی فورسز نے عراق کے شہر موصل سے باہر ایسے ٹنلز دریافت کئے ہیں جن سے داعش دہشت گردوں نے فرار ہونے کے لئے استفادہ کیا ہے۔